اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شمسی توانائی سے چلنے والے میٹرو بس ٹرمینل کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔
اس پراجیکٹ پر کام جنوری میں شروع کیا جائیگا اور تکمیل تین ماہ میں کی جائیگی۔
ترجمان سی ڈی اے کے مطابق پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ایئرپورٹ لوگوں معیاری ٹرانسپورٹ سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق جلد سولر پاور پلانٹ کا قیام کیا جائے گا جس سے 100 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ اس بجلی کو واپڈا کی مین گرڈ سے جوڑا جائیگا جس سے بجلی کو بس اسٹیشنز تک پہنچایا جائیگا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…