کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے حکام کو ہدایات جاری کی ہیں کہ غیر قانونی صنعتوں کو رہائشی علاقوں سے باہر منتقل کرانے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔
سندھ حکومت نے رہائشی علاقوں میں صنعتوں کا دوبارہ سروے کرنے اور ماحولیاتی امور کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
صوبائی وزیر نے اس ضمن میں حکام کو ہدایات جاری کی ہیں کہ صوبے میں تمام ریسٹورانٹس کی صفائی اور اندرونی ماحول کی بھی چیکنگ کی جائے۔
انہوں نے افسران کو احکامات دیتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی صنعتوں کا ڈیٹا جمع کیا جائے اور غفلت برتنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…