سندھ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے 32.4 ارب روپے جاری

کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ سندھ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے 32.4 ارب روپے جاری کردیئے گئے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُن کا کہنا تھا کہ سندھ واحد صوبہ ہے جس نے مالی سال کے پہلے ہفتے میں ہی ترقیاتی بجٹ ریلیز کردیا ہے۔

اس ضمن میں لوکل باڈیز کے فنڈز میں پچھلے مالی سال کی نسبت 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے تاکہ ترقیاتی منصوبوں کا فائدہ نچلی سطح تک ہو۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top