کراچی: حکومتِ سندھ نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے 1.2 ارب روپے کی رقم مختص کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس مقصد کے لیے اتنی رقم کبھی مختص نہیں کی گئی۔
اس ضمن میں فاریسٹ کوور کو 2 ہزار ایکڑ تک پھیلایا جائے گا اور سیوریج پلانٹس پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
پچھلے سال ماحولیات پر 145 ملین روپے کی رقم خرچ کی گئی تھی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔