کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
اُنھیں بتایا گیا کہ صوبے میں 194 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے جس کی کُل لاگت 48793.147 ملین روپے ہے۔
وزیرِ اعلیٰ نے ماتحت افسران کو یہ ہدایت کی کہ منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے اور لوگوں کی افادیت کو مدِ نظر رکھا جائے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…