اسلام آباد: پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (پی پی پی اے) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے حکومت کے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پروگرام کے تحت سیالکوٹ کھاریاں موٹروے پراجیکٹ کی منظوری دے دی ہے۔
یہ فیصلہ وفاقی وزیر برائے پلاننگ و ڈیویلپمنٹ اسد عُمر کی زیرِ صدارت اجلاس میں دیا گیا۔
یہ موٹروے چار لينوں پر محیط ہوگی اور اس کی لمبائی 69 کلومیٹر ہوگی۔
اسد عُمر نے تمام اسٹیک ہولڈران سے گزارش کی کہ اس پراجیکٹ کو کامیابی سے تکمیل تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…