اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سیالکوٹ کھاریاں موٹروے کیلئے 6.94 ارب روپے کی منظوری دے دی۔
اس منصوبے کی کُل لاگت 43.3 ارب روپے ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اِس سے قبل اِس پراجیکٹ کیلئے 8 ارب روپے گزشتہ سال 31 دسمبر کو منظور کیے گئے تھے۔
مذکورہ پراجیکٹ پر کام کا آغاز جلد متوقع ہے جبکہ اسے دو سال میں مکمل کیا جائیگا۔
یاد رہے کہ یہ موٹروے پبلک پرائیویٹ شراکت سے بنائی جارہی ہے اور اِسے حتمی منظوری 27 اگست 2021 کو دی گئی تھی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…