اسلام آباد: بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) نے اعلان کیا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تعمیر کیے جانے والے خصوصی اقتصادی زونز کا آغاز فیصل آباد سے کیا جائے گا جہاں 53.6 ارب کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔
پریس ریلیز کے مطابق یہ سرمایہ کاری علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں کی جائے گی جس کے لیے 320 ایکڑ کا احاطہ منظور کرلیا گیا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…