فیصل آباد کے خصوصی اقتصادی زون میں 53.6 ارب کی سرمایہ کاری متوقع

اسلام آباد: بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) نے اعلان کیا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تعمیر کیے جانے والے خصوصی اقتصادی زونز کا آغاز فیصل آباد سے کیا جائے گا جہاں 53.6 ارب کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

پریس ریلیز کے مطابق یہ سرمایہ کاری علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں کی جائے گی جس کے لیے 320 ایکڑ کا احاطہ منظور کرلیا گیا ہے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top