لاہور: پنجاب پراونشل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (پی پی ڈی ڈبلیو پی) نے منگل کے روز صوبے کیلئے 6 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔
پی پی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ عبداللہ خان سنبل کی صدارت میں ہوا۔
منظور شدہ منصوبوں میں تونسہ یونیورسٹی، ڈیرہ غازی خان میں ناردرن بائی پاس کی تعمیر، ملتان تا جلال پور روڈ کی توسیع اور ڈسٹرکٹ بہاولنگر اور ڈسٹرکٹ ملتان کی تزئین شامل ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…