سینٹ نے سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بل 2021 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ایوانِ بالا کے اجلاس میں سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بل 2021 متفقہ طور پر منظورکرلیا گیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اجلاس میں موجود سینیٹرز نے مذکورہ بل کو پاکستان میں آئی ٹی سیکٹر کی ترقی کی جانب ایک بہت اہم اقدام قرار دیا۔

بل کے مطابق سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کا ایک ادارہ قائم کیا جائے گا جو 8 ممبران پر مشتمل ہوگا۔ چیئرمین کا تقرری  وزیراعظم تین سال کے لیے کریں گے جبکہ زونز کی سیکورٹی، بنیادی انفراسٹرکچر، سڑکوں کی تعمیر، ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اور دیگر امور کی انجام دہی اتھارٹی کی ذمہ داریوں میں شامل ہو گا۔

حکام کے مطابق سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی وفاق، صوبوں اور مقامی حکومتوں کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر بھی مالی معاونت وصول کرنے کی مجاز ہو گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago