وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) حکام کا کہنا ہے کہ سیکٹر آئی 12 کا تعمیراتی منصوبہ تقریباً 15 ماہ کے عرصے میں مکمل کر لیا جائے گا۔
حکام کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے سی ڈی اے چیئرمین کیپٹن (ر) محمد عثمان یونس نے بتایا کہ اس منصوبے کا ٹھیکہ رواں سال جون میں دیا گیا تھا۔ سائٹ پر کام کا آغاز ہو چکا ہے اور تقریباً 7 فیصد کام مکمل کیا جا چکا ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں تجاوزات کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے سی ڈی اے چیئرمین کا کہنا تھا کہ غیرقانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کا مسلسل جاری ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…