اسلام آباد: اپریل کے مہینے میں سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے ساتھ 117 کنسٹرکشن کمپنیوں نے اندراج کیا۔
ایس ای سی پی کے مطابق کاروبار میں آسانی کے لیے کیے گئے اقدامات اور تمام تر معاملات کی ڈیجٹآئزیشن سے یہ اضافہ ممکن ہوا۔
ایس ای سی پی نے اپریل میں 2185 نئی کمپنیز کی ریجسٹریشن کی اور کُل ملا کر 141805 کمپنیز کمپنیز کا اندراج کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کُل ملا کر 99 فیصد کمپنیاں آن لائن ریجسٹر کی گئیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…