سال 2020 میں ریئل اسٹیٹ اور تعمیراتی کمپنیوں کی ریجسٹریشن میں 32 فیصد اضافہ

اسلام آباد: سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق گزشتہ سال میں ریئل اسٹیٹ اور تعمیراتی کمپنیوں کی ریجسٹریشن میں 32 فیصد اضافہ ہوا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

یہ اضافہ سال 2019 کے مقابلے میں ریکارڈ کیا گیا جب کُل 2022 کمپنیاں رجسٹر کی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سال 2020 میں 3383 کمپنیاں رجسٹر کی گئیں۔

ماہرین کے مطابق اس اضافے کا تعلق وزیرِ اعظم کے اعلان کردہ تعمیراتی صنعت کے لئے جاری مراعاتی پیکج سے ہے۔

معتدد ماہرین کا یہ بھی خیال ہے کہ کویڈ بحران کی وجہ سے جب بیشتر صنعتیں بند ہوگئیں تھیں تو لوگوں نے ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کو محفوظ سمجھا۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top