ایس ای سی پی نے تیز ترین بینکنگ پورٹل کا اجراء کردیا

اسلام آباد: کاروبار میں آسانی کے لیے اور ڈیجیٹلایزیشن کے فروغ کے لیے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ایک ایسے بینکنگ پورٹل کا اجراء کردیا ہے جس سے نئی ریجسٹرڈ کمپنیاں آسانی سے بینک اکاؤنٹ کھول سکتی ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق آن لائن پورٹل بینکوں کو کمپنیوں کے قانونی ریکارڈ تک آسان رسائی بھی دے گا جس سے دستاویزات کی ہارڈ کاپی کے بغیر بھی کارپوریٹ اکاؤنٹ کھولے جا سکیں گے۔

اس پورٹل کے ذریعے بینک، کمپنی کی معلومات کی ایس ای سی پی سے براہِ راست تصدیق کر سکتے ہیں۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top