اسلام آباد: اسکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے مضاربہ کمپنیوں کو یہ ہدایت کی گئی ہے کہ ہاؤس فنانسنگ کی حد 2 کروڑ روپے سے بڑھا کر 5 کروڑ روپے کر دی جائے۔
ایس ای سی پی نے مضاربہ قوانین 2021 میں ترامیم کرتے ہوئے یہ ہدایات جاری کیں۔
ایس ای سی پی کے مطابق نئے قوانین میں مضاربہ کمپنیاں اس بات کی مجاز ہیں کہ رجسٹرار کی منظوری کے بعد فی صارف زیادہ سے زیادہ 5 کروڑ روپے تک کا قرض فراہم کر سکتی ہیں۔
نئے قوانین کے مطابق ایس ای سی پی نے مضاربہ کمپنیوں کو رئیل اسٹیٹ میں ڈویلپمنٹ یا ترقیاتی کاموں کی غرض سے معاہدے یا تجارت کرنے کی اجازت بھی دے دی ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…