اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ترسیلات زر بڑھانے کے لیے موبائل ایپ متعارف کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیشنل ریمٹنس لائلٹی پروگرام کے تحت اوورسیز پاکستانیوں کو مراعات دی جائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک اکتوبر کے آخر تک اِس ایپ کو جاری کرے گا۔
ای سی سی کا اجلاس وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ہوا جس میں نیشنل ریمٹنس لائلٹی پروگرام کے مالی اثرات اور اسٹرکچر کی جانچ کی گئی۔
پروگرام کے مطابق اورسیز پاکستانیوں کے لیے اکتوبر کے آخر تک موبائل ایپ متعارف کروائی جائے گی جس کا مقصد ترسیلات زر کو فروغ دینے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…