کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کیا جائے گا۔
اس ضمن میں بورڈ آف گورننس کا اجلاس ہوگا میں پالیسی ریٹ کا تعین کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پالیسی ریٹ پر ممبران کے مابین بحث ہوگی تاہم حتمی فیصلے کے مجاز گورنر اسٹیٹ بینک ہوں گے۔
خیال رہے کہ مانیٹری پالیسی کا تعین ہر دو ماہ بعد کیا جاتا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…