اسٹیٹ بینک نے ہاؤسنگ فنانس کے لیے مارک اپ سبسڈی کی ادائیگی کا طریقہء کار طے کردیا

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ہاؤسنگ فنانس کے لیے مارک اپ سبسڈی کی ادائیگی کا طریقہء کار طے کردیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایس بی پی نے یہ تمام تفصیلات بینکوں اور ڈیویلپمنٹ فنانس انسٹیٹیوشن کو ارسال کردی ہیں۔

اس سکیم کو لانچ کرنے کا مقصد ہوم اونرشپ کا فروغ ہے اور تمام اداروں کو مطلع کردیا گیا ہے کہ وہ طے شدہ طریقہء کار کے مطابق ضروری تبدیلیاں کریں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top