اسٹیٹ بینک کے ذخائر 12.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 139.1 ملین ڈالر اضافہ ہوا کہ جس کے بعد ذخائر 12.608 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق ایشین ڈیویلپمنٹ بینک سے 249.4 ملین ڈالر کی ترسیل ہوئی جس کی ایک قسط کے باعث یہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔

تفصیلات کے مطابق بیرونی قرض کی مد میں حکومت نے 151 ملین ڈالر کی رقم اس ہفتے ادا کی۔

اسٹیٹ بینک کے پاس کُل 19.655 ارب ڈالر کا زر مبادلہ ہے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 7.047 ارب ڈالر کے ریزرو موجود ہیں۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کریں گرانا بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top