اسٹیٹ بینک کی آر ای آئی ٹیز میں بینکوں کو سرمایہ کاری میں سہولت دینے کے لیے قوانین میں اصلاحات

کراچی: ملک بھر میں تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات کے تحت اسٹیٹ بینک نے اس شعبے میں ڈی ایف آئیز اور بینکوں کی فنانسنگ کے ذریعے شرکت بڑھانے کے لیے قوانین میں ترمیم کردی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تبدیلی پروڈنشل ریگولیشنز کی بعض دفعات میں کی گئی ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (آر ای آئی ٹیز) میں بینکوں کی اور ڈی ایف آئیز کی سرمایہ کاری اور شرکت کو بڑھایا جا سکے۔

ضوابط میں تبدیلی سے بینک آر ای آئی ٹیز میں اپنی موجودہ ایکویٹی یعنی 10 فیصد کی حد کے بجائے 15 فیصد تک کی سرمایہ کاری کر سکیں گے۔

اس طرح نہ صرف ڈی ایف آئیز اور بینک اپنی سرمایہ کاری کو متنوع بنا سکیں گے بلکہ آر ای آئی ٹیز میں بھی زیادہ سرمایہ آئے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top