اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے بیرونی ذخائر 13 ارب ڈالر کی سطح پار کر گئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 5 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں مرکزی بینک کو 38 ملین ڈالر کی رقم موصول ہوئی جس کے بعد ذخائر 13.01 کی سطح پر ریکارڈ ہوئے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔