کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ‘ہوم لون’ کے اہداف مکمل نہ کرنے والے مالیاتی اداروں اور بینکوں کے خلاف جرمانے عائد کیے جائیں گے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری مراسلہ میں تمام بینکوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ گھروں کے لیے قرضوں کی اسکیم سے متعلق اپنے اہداف مکمل کریں۔
مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ مالیاتی اہداف کے عدم حصول کی صورت میں بینکوں پر جرمانے عائد کیے جائیں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔