سٹیٹ بینک کے ذخائر 12.04 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ بینک کے پاس موجود غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں 811 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ کُل سرکاری ذخائر 12 ارب 40 لاکھ ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 74 کروڑ ڈالر کے ذخائر ہیں جس کو شامل کر کے کُل مُلکی زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 79 کروڑ ڈالر بنتے ہیں۔

جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے چین سے ایک ارب ڈالر کی رقم موصول ہوئی اور پچھلے ہفتے 23 کروڑ 12 لاکھ ڈالر کی ادائیگی بیرونی قرض کی مد میں ہوئی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانا بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top