Graana News

سعودی عرب نے تین ارب ڈالر کے زرِمبادلہ کی سہولت میں ایک برس کی توسیع کر دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےاپنے ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی  فنڈ فار ڈویلپمنٹ کی طرف سے اسٹیٹ بینک کے پاس رکھے ہوئے تین ارب ڈالر کے زرمبادلہ میں ایک برس کی توسیع کر دی گئی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

یہ سہولت 29 نومبر 2021 میں ایک معاہدے کے تحت پاکستان کو ملنا شروع ہو ئی تھی ۔ اس معاہدے پر اس وقت کے گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر اور سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے سی ای او سلطان بن عبد الرحمان نے دستخط کئے تھے۔ زرمبادلہ کے یہ ذخائر پانچ دسمبر 2022 کو سعودی عرب کو  واپس کرنے تھے۔ دونوں حکومتوں کے درمیان بات چیت کے بعد اس میں ایک برس کی توسیع کر دی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک نے بیان میں مزید کہا ہے کہ یہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مضبوط اور خصوصی تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے بعد پاکستان کو سعودی عرب کی طرف سے  ملنے والی اس سہولت سے روپیہ کی قدر پر دباو میں کمی واقع ہو گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago