امریکا کی روس پر پابندیوں کے بعد روس کی جانب سے ایشیائی ممالک سے رابطہ کیا گیا ہے جس میں روس نے ڈسکاؤنٹڈ قیمتوں پر تیل کی خریداری کی آفر کر دی۔
تفصیلات کے مطابق روس پر عالمی معاشی پابندیوں کے بعد روس کی جانب سے ایشیائی ممالک کو 30 فیصد ڈسکاؤنٹ پر تیل کی خریداری کی آفر کر دی گئی ہے جس کے بعد چند ایشیائی ممالک نے اس آفر پر غور بھی شروع کر دیا ہے۔
گزشتہ کچھ عرصے میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روس کی جانب سے کم قیمت پر تیل کی خریداری کی پیشکش نے ایشیائی ممالک کے لیے ایک سنہرا موقع فراہم کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایشیائی ممالک کی جانب سے اس آفر میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…