Graana News

آئی ایم ایف کی طرف سے 1.1 ارب ڈالر قرض کی منظوری، روپے کی قدر میں 0.82 فیصد اضافہ

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو قرض کی منظوری کے بعد انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری، روپیہ 1 روپیہ 80 پیسہ مہنگا ہو گیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

آئی ایم ایف نے قسط کی منظوری کے ساتھ ساتھ اسکے اجراء کے عمل کو بھی فوری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔

وفاقی وزیرِ خزانہ مِفتاح اسماعیل نے اس قسط کےاجراء کے حوالے سے شرائط کو پورا کرنے میں چین، قطر، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا۔

اس کے ساتھ ساتھ انہوں عالمی مالیاتی فنڈ، عالمی بینک، ایشین انوسٹمنٹ اینڈ انفراسٹرکچر بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک، اور اسلامی ترقیاتی بینک کا بھی شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے امریکا، برطانیہ، یورپ، ترکی اور جاپان کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا۔

آئی ایم ایف کی قسط کی منظوری کے بعد پاکستان کو دوست ممالک سے فنڈنگ کا حصول آسان ہو جائے گا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کو زرِمبادلہ کے حصول کے لیے برآمدات بڑھانے کے ساتھ ساتھ سروسز کے شعبے میں مراعات دینی چاہئیں۔ اس کے علاوہ اوورسیز پاکستانیوں کو مراعاتی پیکیجز دیے جائیں تاکہ پاکستان میں دیرپا سرمایہ کاری ممکن بنائی جا سکے اور ملکی برآمدات اور سرمایہ کاری میں اضافہ کیا جا سکے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

9 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

9 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

10 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

10 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

10 مہینے ago