کراچی: اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق روپیہ ڈالر کے مقابلے میں ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
منگل کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 156.72 روپے ریکارڈ ہوئی۔
یہ گزشتہ سال 9 مارچ سے اب تک روپے کی ڈالر کے مقابلے میں سب سے اونچی اُڑان ہے۔
ماہرین کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور بڑھتے ترسیلات سے روپے کی مضبوطی واقع ہوئی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…