کراچی: انٹر بینک میں روپے کی اونچی اُڑان جاری ہے اور اب روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 154.16 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کرنسی کورونا وبا سے پہلے کی سطح تک پہنچ چکی ہے۔
ماہرین کے مطابق روپے کی قدر میں اضافہ چند وجوہات کی بنا پر ہوا ہے جس میں برآمدات کا بڑھنا، فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کا مثبت رجحان اور درآمدات کی کمی شامل ہیں۔
ماہرین یہ بھی کہتے ہیں کہ ماہِ رمضان اور عید کے دنوں میں ترسیلات زر میں اضافہ ہوگا جس سے روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 152 تک کی سطح پر آسکتا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…