پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے 5.5 ارب روپے مختص

لاہور: پنجاب حکومت نے لوگوں کو صاف پانی کی فراہمی کے مختلف منصوبوں کے لیے 5.5 ارب روپے مختص کردیئے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

یہ منصوبے پنجاب آبِ پاک اتھارٹی کے تحت مکمل کیے جائیں گے۔

پہلے مرحلے میں 4.7 ملین لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق بعد ازاں یہ سہولت 65.3 ملین لوگوں تک پھیلائی جائے گی۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top