اسلام آباد: فیڈرل گورنمنٹ نے پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت نئے اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے 476.6 ارب ریلیز کردیئے ہیں۔
وزارتِ پلاننگ، ڈیویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کے مطابق حکومت نے ترقیاتی بجٹ کا 73.32 فیصد جاری کردیا ہے۔
منصوبوں میں بجلی، سڑکوں، پانی اور دیہاتوں کی ترقی کے پراجیکٹس شامل ہیں۔
آزاد جموں و کشمیر کی ترقی پر 21.54 ارب، گلگت بلتستان پر 27.54 ارب خرچ کیے جائیں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…