کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں متعدد تعمیراتی منصوبوں کے لیے 24.5 ارب روپے مختص کردیئے ہیں۔
بلوچستان حکومت کے مطابق کوئٹہ ڈیویلپمنٹ پروگرام میں سڑکوں کی تعمیر و توسیع، اسٹریٹ لائٹس کی انسٹالیشن اور ماحولیاتی تحفظ کے منصوبے شامل ہیں۔
اس ضمن میں تمام متعلقہ افسران کو یہ احکامات جاری کردیئے گئے ہیں کہ منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…