پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے جانی خیل کی ترقی کے لیے مجموعی طور پر 4 ارب روپے کے فنڈز کا اعلان کر دیا ہے جس میں سے 2 ارب روپے شکتو ڈیم کی تعمیر کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے جانی خیل قبیلے کے عمائدین پر مشتمل 40 رکنی جرگے سےملاقات کی۔
ملاقات کے دوران انہوں نے جانی خیل قبیلے کے عمائدین کو بتایا کہ خیبر پختونخواہ حکومت نے جانی خیل کے لیے دو ارب روپے کا خصوصی ترقیاتی پیکج جبکہ شکتو ڈیم کی تعمیر کے لئے بھی دو ارب روپے کے فنڈز مختص کیے ہیں۔
وزیر اعلیٰ کے پی کے نے جانی خیل میں پولیس اسٹیشن کی تعمیر، فرنٹئیر کانسٹیبلری میں جانی خیل کے جوانوں کی پانچ پلاٹونز بھرتی کرنے کا بھی اعلان کیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…