اسلام آباد: حکومت نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت نیشنل ہائی وے اتھا رٹی کیلئے مختص کیئے گئے کل 154966.835ملین روپے میں 13630.294روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ مذکورہ فنڈز سے جاری اور نئے منصوبوں کی تکمیل ہوگی ۔
پراجیکٹس کی تفصیل درج ذیل ہے
ہکلہ-ڈی آئی خان موٹروے مختص فنڈز 11500ملین جاری فنڈز 4950 ملین
لیہ-تونسہ پل مختص فنڈز 1000ملین جاری فنڈز 200 ملین
سکس لین ہائی وے مختص فنڈز 1090.589ملین جاری فنڈز 218.118 ملین
(کالا شاہ کاکو تا لاہور)
ہکلہ-ڈی آئی خان موٹروے مختص فنڈز 1500ملین جاری فنڈز 200 ملین
(زمین کا حصول)
برہان حویلیاں موٹروے مختص فنڈز 1931.980ملین جاری فنڈز 230 ملین
فیصل آباد تا خانیوال موٹروے مختص فنڈز 5000ملین جاری فنڈز 300 ملین
پنڈی گھیب تا کوہاٹ روڈ مختص فنڈز 2000ملین جاری فنڈز 400 ملین
ٹھوکر نیاز بیگ تا ہڈیرا ڈرین روڈ کشادگی مختص فنڈز 1000ملین جاری فنڈز 200 ملین
جگلوٹ تا سکردو روڈ آپگریڈ مختص فنڈز 3500ملین جاری فنڈز 200 ملین
لاہور تا ملتان موٹروے سیکشن مختص فنڈز 4500ملین جاری فنڈز 1655 ملین