راولپنڈی: کمیشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود نے یہ اعلان کیا ہے راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کی بڈنگ کا مرحلہ دو سے تین مہینوں میں مکمل کرلیا جائے گا۔
اُن کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت اس سلسلے میں ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ یہ پراجیکٹ شہر کی تقدیر بدل دیگا کیونکہ اس سے شہر کے دیرینہ ٹریفک مسائل حل ہوں گے اور کاروباری مواقع جنم لیں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…