راولپنڈی: پنجاب کابینہ نے یہ فیصلہ کرلیا کہ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کو راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) سے لاہور رنگ روڈ اتھارٹی (ایل آر آر اے) منتقل کردیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال مارچ میں بھی یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ پراجیکٹ کو لاہور رنگ روڈ اتھارٹی کو دیا جائے تاہم جون میں دوبارہ یہ پراجیکٹ آر ڈی اے کو منتقل کردیا گیا۔
تاہم اب پنجاب کابینہ نے پھر یہ فیصلہ کیا کہ پراجیکٹ کو لاہور رنگ روڈ اتھارٹی منتقل کردیا جائے۔
معاملے پر پنجاب اسمبلی اپنی حتمی رائے دے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…