راولپنڈی: کمیشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ پراجیکٹ شہر کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہوگا۔
اُن کا کہنا تھا اس منصوبے سے نہ صرف شہر کے دیرینہ ٹریفک مسائل کا حل ہوگا بلکہ اس سے شہر کی تصویر قدرے بہتر ہوگی۔
اُن کا کہنا تھا کہ یہاں 8 اقتصادی زونز بنائے جائیں گے اور دسمبر 2023 تک اس کی تکمیل کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…