روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، 11 ماہ میں 2 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری

اسلام آباد: پاکستان کو روشن ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس سے گزشتہ 11 ماہ کے دوران 2 ارب ڈالر موصول ہوئے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

جولائی میں پاکستان کو 307 ملین ڈالر موصول ہوئے جبکہ جون کے مہینے 310 ملین ڈالر موصول ہوئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی کے اختتام پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد ایک لاکھ 99 ہزار 747 ریکارڈ کی گئی۔

مرکزی بینک کے ڈیٹا کے مطابق مئی میں سب سے زیادہ اکاؤنٹس کھولے گئے جن کی تعداد 31 ہزار 137 رہی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top