راولپنڈی: حکومتِ پنجاب نے نالہ لئی ایکسپریس وے اور رنگ روڈ منصوبے کو حتمی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق ان دونوں منصوبوں پر 48.4 ارب روپے کی لاگت آئیگی۔
انتظامی منظوری کے بعد مذکورہ منصوبوں کی بڈنگ اور ٹینڈرنگ کا مرحلہ شروع ہوگا۔
یاد رہے کہ کسی بھی پراجیکٹ کے آغاز سے قبل متعلقہ صوبائی حکومت سے انتظامی منظوری حتمی مرحلہ ہوتا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔