لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور رنگ روڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور رنگ روڈ اتھارٹی ایکٹ کے سکوپ میں توسیع کرکے اب اسے پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی تک کردیا گیا ہے۔
اب پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ اور ملتان رنگ روڈ کے پراجیکٹس پر کام کریگی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔