پشاور ریپڈ بس  منصو بے کے جنگلوں کی مرمت کا کام مکمل

شاور ریپڈ بس منصو بے کے جنگلوں کی مرمت کا کام مکمل

پشاور: ریپڈ بس منصوبے کے لیے سٹاپوں  کو چالوں کرنے کے لیے سڑکوں کے کنارے توڑے جانے والے جنگلوں کی مرمت کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ہشتنگری انڈر پاس مین تاجروں کے لیے دکانوں کی مرمت کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔   مختلف مقامات پر جنگلوں کو نقصان پہنچایا گیا تھا۔ بس سروس شروع کرنے کے لیے جنگلوں کی مرمت کا کام  مکمل کر لیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ منصوبے پر اے سی سسٹم کی تنصیب کا کام بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔ بس سٹاپوں پر موبائل فون سروس کو آن   رکھنے کے لیے بھی خصوصی  سہولت مہیا کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق منصوبے پر کام 24 گھنٹے جاری  ہے۔ جس کے لیے جدید ترین مشینری استعمال کی جارہی ہے۔

اس حوالے سے پراجیکٹ کے ترجمان کے مطابق کام 24گھنٹے جاری ہے جس کیلئے جدید مشینری استعمال کی جا رہی ہے پراجیکٹ کے دورانیہ میں اضافہ مختلف مقامات پر پراجیکٹ کو توسیع دینے کی وجہ سے کیا گیا ہے جبکہ ٹریفک کی روانی بھی برقرار رکھی گئی۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top