وفاقی کابینہ نے سی ڈی اے کو تجاوزات مسمار کرنے کے احکامات جاری کردیئے

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو اسلام آباد میں تمام تر تجاوزات مسمار کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی نے گزشتہ روز وفاقی کابینہ کو اسلام آباد کے سیکٹر ای ایٹ اور ای نائن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر بریفنگ دی۔

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کسی بھی فرد یا ادارے کو طاقت کی بنیاد پر سرکاری اراضی پر قبضہ نہیں کرنے دیا جائے گا۔

اُنہوں نے کہا کہ تمام تر اسلام آباد بالخصوص مارگلہ ہلز نیشنل پارک سے تجاوزات ہٹائی جائیں اور اسلام آباد کے ماسٹر پلان کو اُس کی اصل شکل میں بحال کیا جائے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top