ترسیلات مسلسل 9 ماہ سے 2 ارب ڈالر سے زائد

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق مسلسل 9 ماہ سے سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی رقوم 2 ارب ڈالر سے زائد ریکارڈ ہورہی ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

رواں سال فروری کے مہینے میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2.26 ارب ڈالر وطن بھیجے جو کہ گزشتہ سال فروری میں 1.82 ارب ڈالر تھے۔

رواں معاشی سال میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ترسیلات زر میں 24.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ماہرین کے مطابق رواں معاشی سال میں 28 ارب ڈالر تک کی ترسیلات موصول ہونے کی امید ہے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top