اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اعلان کیا ہے کہ جون کے مہینے میں ترسیلات 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں اور یہ تیرہواں مہینہ تھا جس میں ترسیلات مسلسل 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں۔
جون 2021 میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے 2.7 ارب ڈالر سے زائد کو ترسیلات بھیجی گئیں۔
مالیاتی سال 21 میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات میں 27 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک نے امکان ظاہر کیا ہے کہ عید الاضحٰی کے موقع پر ترسیلات میں مزید اضافہ ریکارڈ ہوگا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…