ترسیلات زر ایک بار پھر 2 ارب ڈالر سے زائد

کراچی: رواں سال جنوری کے مہینے میں سمندر پار پاکستانیوں نے 2.27 ارب ڈالر کی رقم بھیجی اور یوں مسلسل 8 ماہ سے ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد ریکارڈ ہوئیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ جنوری 2020 کے مقابلے میں ترسیلات 19 فیصد زیادہ رہیں اور موجودہ مالی سال میں یہ مجموعی طور پر 24 فیصد کا اضافہ ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ یہ اضافہ اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے جس پر وہ اوورسیز پاکستانیوں کے مشکور ہیں۔

اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ صنعتی شعبے میں دسمبر 2019 کے مقابلے میں مجموعی پیداوار میں 11.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top