ملتان کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کو ریگولر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، اس سلسلے میں 9 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے تنویر اقبال کی ہدایات کے مطابق ایم ڈی اے کی حدود میں ایسی غیر قانونی ہائوسنگ سکیمیں اور لینڈ سب ڈویژن جو ایم ڈی اے بائی لاز کو مد نظر رکھتے ہوئے ریگولر کی جا سکیں اس کیلئے ایم ڈی اے انتظامیہ نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے چوہدری محمد انور کی سربراہی میں 9رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، کمیٹی کا پہلا اجلاس 25مئی کو ہوگا۔کمیٹی تمام ۔غیرقانونی ہائوسنگ سکیموں کے ریکارڈ اور موقع پر موجود صورتحال کا جائزہ لیکر سفارشات تیار کرے گی
About The Author
متعلقہ بلاگز
سی ڈی اے نے ہائی رائز بلڈنگ ‘ون کانسٹیٹیوشن ایونیو’ کے انتظامات سنبھال لیے
مارچ 8, 2023 مارچ 8, 2023
گرانہ ڈاٹ کام کا ایک نئے عزم کے ساتھ سالِ نو 2023 کا پُرتباک استقبال
جنوری 1, 2023 جنوری 2, 2023
ٹیکنالوجی کے تناظر میں ریئل اسٹیٹ کا مستقبل کیا؟
ستمبر 19, 2022 ستمبر 19, 2022