گرانہ ڈاٹ کام کے متعارف کردہ ریئل اسٹیٹ سرٹیفیکیشن کورس کے تین مراحل کی تکمیل

گرانہ ڈاٹ کام کا نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کی شراکت سے متعارف کردہ سرٹیفیکیشن ان ریئل اسٹیٹ لیول ون کورس اپنا تیسرا سیشن مکمل کرچکا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

پہلے دو سیشنز میں بالترتیب ہسٹری آف ریئل اسٹیٹ اور پریکٹس آف ریئل اسٹیٹ ایجنٹ پر بات ہوئی جبکہ تیسرے سیشن میں گرانہ ڈاٹ کام کے گروپ ڈائریکٹر فرحان جاوید نے ٹیکنالوجی اینڈ سافٹ ویئر پر بات کی۔

یہ کورس چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور یہ کیس اسٹڈیز، پریکلٹکل ایکسرسائز اور گُفت و شنید کے سیشنز پر مشتمل ہے۔

اس کورس میں جو لوگ حصہ لے رہے ہیں وہ ریئل اسٹیٹ کی سائنس، ریئل اسٹیٹ کے قانونی، ٹرانزیکشنز ، کاروباری اخلاق اور ریئل اسٹیٹ ایجنٹ کی روز مرہ زندگی پر ایک زبردست گرفت حاصل کریں گے۔

یہاں وہ لوگ جو کہ ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں آنا چاہتے ہیں یا پھر اس سے جُڑی مختلف انڈسٹریز کی سمجھ بوجھ حاصل کرنا چاہتے ہیں، اُن تمام کا فائدہ ہوگا۔

ایک بار جب پہلا بیچ اس کورس کی سرٹیفیکیشن حاصل کرلے، ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں رائج رسوم و رواج دوبارہ پہلے جیسے نہیں رہیں گے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago