Graana News

آر ڈی اے کا ون ونڈو آپریشن سینٹر صارفین کو ایک چھت تلے سہولیات فراہم کر رہا ہے، چیئرمین

راولپنڈی: راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے چیئرمین طارق محمود مرزا کا کہنا ہے کہ ہمارا ون ونڈو آپریشن سینٹر آر ڈی اے کی تمام سہولیات صارفین کو ایک چھت تلے فراہم کر رہا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ان کا کہنا ہے کہ ون ونڈو آپریشن سینٹر میں صارفین کی درخواستوں پر مقررہ وقت کے دوران عملدرآمد کے لئے آر ڈی اے کے 5 ڈائریکٹوریٹس کے الگ الگ کاؤنٹرز بنائے گئے ہیں۔

مقررہ وقت کے سلسلے میں انہوں نے مزید بتایا کہ نقشے کی منظوری اور تعمیراتی تکمیلی سرٹیفکیٹ کے لئے 30 دن کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ زمین کے استعمال کی تبدیلی کی صورت میں این او سی کے حصول کے لئے 45 دن کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں رہائشی منصوبوں کے پرمِٹ کے حصول کے لئے 60 سے 75 دن کا عرصہ مقرر کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ون ونڈو آپریشن کے قیام کا مقصد صارفین کو ایک ہی چھت تلے تمام تر سہولیات کی فراہمی تھا کہ صارفین کو آر ڈی اے کے مختلف دفاتر جانے کے بجائے ایک ہی دفتر سے تمام تر سہولیات کی فراہمی ممکن ہو پائے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago