راولپنڈی: راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے چیئرمین طارق محمود کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ڈسٹرکٹ کی ہر تحصیل میں خصوصی اقتصادی زونز بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
وہ ایک ورک شاپ سے خطاب کررہے تھے جن میں اُن کا کہنا تھا کہ شہر راولپنڈی کی کشادگی راولپنڈی ڈیویلپمنٹ پلان کا حصہ ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ ہر اقتصادی زون کو جدید اربن پلاننگ سٹریٹیجی کے تحت بنایا جائے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔