راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا رنگ روڈ کے ہمراہ اقتصادی زون بنانے کا فیصلہ

راولپنڈی: راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے رنگ روڈ کے ہمراہ اقتصادی زون بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس اقتصادی زون کو اتھارٹی کے زوننگ ریگولیشن کے تحت چلایا جائے گا۔

اس کا فیصلہ اتھارٹی کے گورننگ باڈی کے انچاسویں اجلاس میں ہوا جس کی سربراہی چیرمین طارق محمود مرتضیٰ نے کی۔

میٹینگ میں ایم پی ایز لتاصاب ستی، حاجی امجد محمود، نسرین طارق، آر ڈی اے کی ڈائریکٹر جنرل عمّارہ خان، واسا کے ایم ڈی راجہ شوکت محمود شریک رہے۔

پنجاب حکومت رنگ روڈ کے لیے زمین مختص کرنے کے اسٹیج پر ہے اور راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے فیصلہ کرلیا ہے کہ روڈ کے ہمراہ ایک اقتصادی زون بھی بنایا جائے گا جو کہ راولپنڈی تک ہوگا۔

اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن پنجاب حکومت جاری کرے گی۔

راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے آر ڈی اے سٹی کے نام سے 3000 کنال کی اراضی پر محیط ایک ہاؤسنگ پراجیکٹ کی بھی منظوری دی۔

اس پراجیکٹ کو ایل ڈی اے سٹی کے طرز پر بنایا جائے گا، جس کے لیے 5 ممبران پر مشتمل تکنیکی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔

کمیٹی 15 دنوں کے اندر آر ڈی اے سٹی کے لیے زمین کو حاصل کرنے اور دیگر معاملات پر رپورٹ تیار کرے گی۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانا بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago